ہڈیو ں کی مضبوطی کیلئے خشک آلوبخارا مفید قرار

ماہرین صحت نے ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے خشک آلو بخارے مفید قرار دیدیا۔

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف دودھ ہی ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے مفید ہے مگرایسا نہیں کیونکہ خشک آلوبخارا بھی مددگار ثابت ہو سکتاہے۔ویسے بھی خشک آلوبخاراکےاستعمال سے ہاضمہ درست رہتا ہے اب ہڈیوں کیلئے بھی مفید قرار دینے سے فائدہ دوگنا ہو گئے۔

ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

روزانہ خشک آلو بخاروں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کی کثافت میں آنے والی کمی کی رفتار سست کرتا ہے جبکہ ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

Back to top button