مقابلہ حسن ورچوئل خاتون نے جیت لیا

 اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی مقابلہ حسن حجاب پہننے والی ورچوئل خاتون نے جیت لیا۔

مراکش سے تعلق والی کنزہ لائلی کو دنیا کی پہلی مس اے آئی کا خطاب ملا۔اس اے آئی ماڈل کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 2

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

لاکھ کے قریب ہے۔ڈیجیٹل اواتار کا مقصد مراکشی خواتین کی ترقی میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کردار ادا کرنا ہے۔

مس اے آئی بننے کے بعد کنزہ لائلی نے کہا کہ  میں انسانوں کی طرح جذباتی نہیں ہوتی، مگر میں اس اعزاز پر بہت زیادہ پرجوش ہوں’۔

Back to top button