جنرل ساحر شمشاد مرزا کی روسی عسکری حکام کیساتھ ملاقاتیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی روس کے اعلی عسکری حکام کے ساتھ ملاقاتیں،اہم امور پرتبادلہ خیال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق

حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کےلیے بجلی مزید مہنگی کردی

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس اف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا روس کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔
جنرل ساحرشمشاد نے نائب وزیردفاع ،ڈپٹی سیکریٹری سیکیورٹی کونسل سے ملاقاتیں کیں۔
جنرل ساحرشمشادکی روسی ڈپٹی چیفس آف جنرل اسٹاف سے بھی ملاقات،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی اورپیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا۔دونوں جانب سے عسکری اورملٹری ٹیکنیکل تعاون کوفروغ دینے پربات چیت کی۔علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اورانسداددہشتگردی کےاموربھی زیرغورآئے۔

Back to top button