آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پردو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا، الہام علیوف کےدورہ پاکستان کےدوران دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

شمالی وزیرستان میں شہید جوان فوجی اعزازکیساتھ سپرد خاک  

خیال رہے کہ صدر آذربائیجان الہام علیوف وزیر اعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں،آذربائیجان کے صدر اپنے دورے میں پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

Back to top button