عمران خان ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پربنیچ تشکیل
توشہ خانہ کیس میں اہم پیشرفت، عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستیں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کانیا بنچ تشکیل دیدیاگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کل سماعت کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 25 جولائی کو چیف جسٹس عامر فاروق کے کیس سننے پر اعتراض کیا گیا۔
وزیراعظم کا بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کااعلان
25 جولائی کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی تھی۔