اسرائیل کی درندگی،سکول پربم برسادیئے،100فلسطینی شہید

اسرائیلی درندگی نہ رک سکی، سکول میں نماز ادا کرنے والے1000فلسطینی شہید ہو گئے۔

عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ فلسطینی سکول میں نماز ادا کررہے تھے کہ اسرائیل  نے طیاروں کی مدد سے بمباری کردی،

میڈیا کاکہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اسکول پر تین میزائل گرائے، ہر بن کا وزن 2 ہزارپاؤنڈ کہاگیا۔

فلسطینیوں نے بتایا کہ  اسرائیل نے جان کر سکول کو نشانہ بنایا ہے۔

حسینہ واجد کے حامی بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے 5جج مستعفی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اسرائیل کو حملے کو بدترین جارحیت قرار دیا ہے۔

Back to top button