ماہرہ خان کو شوہر سے ملا تحفہ چوری
اداکارہ ماہرہ خان کو شوہر سے ملنے والا تحفہ چوری ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کاکہنا ہے کہ شوہر نے پسندیدہ تحفہ دیا تھا جو چوری ہوگیا۔اداکارہ کی جانب سے چور کو بددعائیں بھی دی گئیں۔
اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ شوہر کی جانب سے ملنے والا تحفہ کھول دیا ہے ۔اورجس نے چوری کیاہے وہ سیدھا جنہم جائے گا۔ میرے شوہر کا خیال ہے کہ میں نے اسے جان بوجھ کر کھو دیا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا۔
برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت کی کڑی تنقید
ماہرہ خان نے بتایا کہ شوہرمجھے جتنے بھی تحائف دیتے ہیں، ان میں سے مجھے چوڑیاں بہت پسند ہیں۔