محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوشہرہ میں سے گفتگو میں محمود خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے خلاف جو بھی سازش کرے گا، منہ کی کھائے گا۔

ا

Related Articles

Back to top button