اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے پر برقرار

ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں برقرار رہی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 285 روپے پر برقرار رہا ہے۔

پاکستان سٹاک میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 100 انڈیکس 307 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 225 پر آ گیا۔

آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 64 ہزار 958 پر بھی پہنچا، گزشتہ روز 100 انڈیکس 63 ہزار 917 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button