سموگ کی روک تھام ،پنجاب کے 10اضلاع میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

پنجاب میں سموگ کی روک تھام کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کادوسرا روز ،آج بھی 10اضلاع میں تعلیمی ادارے بند،کاروباری مراکز 3بجے کھلیں گے ،اتوار کے روز کاروبار مکمل بند رکھے جائیں گے ۔
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند ہیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button