ٹیکس فراڈ،20سےزائدکمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل

ایف بی آر نے 314ارب کا ٹیکس فراڈکا سکینڈل منظرعام پرآنے کے بعد 20سے زائد کمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی ۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق تحقیقات کے بعد 20کمپنیوں کا سراغ لگایاگیا۔ سندھ،پنجاب تک جعلی سیلز ٹیکس نیٹ ورک پھیلا ہوا تھا۔
ایف بی آر کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کے کمپنیوں نے ٹیکس فراڈ کرکے ریفنڈ حاصل کرنے کی کوشش کی ۔مزید تحقیقات کاآغاز کردیاگیاہے۔

Related Articles

Back to top button