انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے مزید مہنگا

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے مزید مہنگا

اس سے قبل ڈالر گزشتہ ہفتے 201.95 پیسوں کی سطح پربند ہوا ، 21 جون کو ڈالرنے 212 روپےکی بلند ترین سطح کوچھولیا تھا۔

Related Articles

Back to top button