عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالرسستا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر کی کمی سی1826ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 250روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ25ہزار300روپے ہو گئی۔

اسی طرح 214روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ7ہزار425روپے ہو گئی ۔

Related Articles

Back to top button