آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا4.9 رکھنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کے بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔

وزارت خزانہ کے باخر ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کےمطابق اگلے مالی سال کیلئے پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے جو کہ 400 ارب روپے تک رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اسحاق ڈار نے ARY سے دو کروڑ جرمانہ جیت کر عطیہ کردیا

ذرائع نے بتایا کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 7.4 فیصد رکھنے کی تجویز ہے تاہم آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔

Related Articles

Back to top button