جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں13.9 روپے میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 9 پیسے فی کلو گرام کمی کی گئی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 154 روپے 48 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

عمران خان کی پونے چار سالہ ناکامیوں کی داستان

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون 2022ء کیلئے ہے، ایک کلوگرام کی نئی قیمت 218 روپے 76 پیسے مقرر کی گئی ہے، جبکہ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2581 روپے 35 پیسے مقرر کی گئی، مئی میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2735 روپے 83 پیسے کا تھا۔

Related Articles

Back to top button