ڈالر کی نئی قیمت 174.50 روپے سے بڑھ کر 174.89 روپے ہوگئی

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں لگاتار دوسرے دن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کا اضافہ ہوا، اس اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 174.50 روپے سے بڑھ کر 174.89 روپے ہوگئی ہے۔

نور مقدم قتل، عدالت نے تمام ملزموں کو سوالنامہ دیدیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کا معمولی اضافی ریکارڈ کیا گیا تھا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 174.9 اور قیمت فروخت 176.4، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.35 اور قیمت فروخت 47، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.6 اور قیمت فروخت 49.2 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237 اور قیمت فروخت 249.5 روپے رہی۔

Related Articles

Back to top button