روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، سٹیٹ بینک کی انٹربینک مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قدر 174.50 روپے رہی۔

سعودی ریال 46.51، اماراتی درہم 47.50، برطانوی پاؤنڈ 236.40، بحرینی دینار 462.94، عمانی ریال 453.30، کویتی دینار 577.46 اور یورو کی قدر 198.97 رہی۔

24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ 24 ہزار 800 ہوگئی

ڈالر کی قیمت خرید 175.1 اور قیمت فروخت 176.6، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.2 اور قیمت فروخت 46.7، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.5 اور قیمت فروخت 49.1 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237.5 اور قیمت فروخت 240 روپے رہی۔

Related Articles

Back to top button