پانچ ہزار فون چارج کرنیوالا ’’میگا پاور بینک‘‘ متعارف

ہینڈی گینگ نامی ایک چینی یوٹیوبر نے عام پاور بینک سے 900 گنا طاقتور ’میگا پاور بینک‘ بنا لیا جو پانچ ہزار سمارٹ فونز کی بیٹریاں مکمل چارج کر سکتا ہے۔ چینی زبان میں بنائی گئی ایک دلچسپ لیکن مختصر یوٹیوب ویڈیو میں ہینڈی نے دکھایا کہ میگا پاور بینک انہوں نے کیسے تیار کیا ہے۔

کراچی سے ایک گھنٹے میں نیویارک پہنچانے والے راکٹ کی تیاری

زیادہ صحیح الفاظ میں کہا جائے تو اس پاور بینک میں 27 ملین (2 کروڑ 70 لاکھ) ایم اے ایچ جتنی بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے۔ میگا پاور بینک کے چارجنگ ایریا میں 60 ساکٹ نصب ہیں جن سے موبائل فون، چھوٹے پاور بینکس اور لیپ ٹاپ کمپیوٹر تک ایک ساتھ چارج کیے جاسکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button