اہم رپورٹس

  • اہم رپورٹس

    نوازشریف کی روانگی: کپتان کے احتسابی بیانیہ کو جھٹکا

    حکومتی مخالفین نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو کپتان کے کرپشن مخالف بیانیے کے لیے بڑا دھچکا قرار دے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے درمیان مختلف معاملات پر بڑھتے ہوئے اختلافات کی غماز ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے اقتدار سنبھالنے سے قبل اور حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد بلاتفریق ک

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    کپتان نے مریم نواز کو بطور گارنٹی پاکستان میں روکا ہے

    حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک سے واپس آنے کی گارنٹی کے طور پر وزیراعظم عمران خان نے ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو پاکستان میں ہی روکنے اور اپنے والد کے ساتھ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا حالانکہ مقتدر حلقوں نے انہیں تجویز دی تھی کہ باپ اور بیٹی دونوں کو ہی بیرون

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    اب ن لیگ کی سیاست کون کرے گا؟ بیانیہ کیا ہوگا؟

    ن لیگ کے قائد نواز شریف اپنی پارٹی کے صدر شہباز شریف کے ساتھ علاج کے لیے لندن کیا گے، ان کی جماعت کے مستقبل کے حوالے سے طرح طرح کے سوال کھڑے ہوگئے ہیں خصوصاً جبکہ مریم نواز سیاست میں بالکل غیر متحرک دکھائی دیتی ہیں۔ ن لیگ کے ووٹرز اور سپورٹرز یہ سوال کر رہے ہیں کہ اب ان کی پارٹی کی سیاست آگے لیکر کو

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    مرکز اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کی تیاریاں شروع

    باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ معاشی اور سیاسی محاذوں پر حکومت کی ناکامی کے بعد اب پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور آئندہ چند ہفتوں کے دوران مرکز اور پنجاب کے تخت نشین بدلنے پر ورکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کی راہداریوں میں تخت پنجاب پر قبضے کے لئے گرینڈ مسلم لیگ بنا

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    خفیہ شادی کا نکاح نامہ اور میاں بیوی بچے کی تصاویر وائرل

    سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام اور پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم این اے پلوشہ بہرام خان کے خفیہ نکاح کے حوالے سے خبرسامنے آنے کے بعد اب ان کے نکاح نامے کی کاپی اور میاں بیوی اور بیٹے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نکاح نامہ کے مطابق ظہیر الاسلام اور پ

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    عمران خان کی غصے بھری تقریر اختلافات کا شاخسانہ

    وزیراعظم عمران خان کی غصے سے بھرپور جارحانہ تقریر کو ان اختلافات کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے جو نواز شریف کو سات ارب روپے دئیے بغیر باہر بھجوانے کے مسئلہ پر پیدا ہوئے اور جن کی تردید فوج کے ترجمان نے بھی کی ہے۔ اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں مخالفین کو للکار کر او

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    کیا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سب ٹھیک نہیں؟

    وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین کچھ روز پیشتر دو ماہ کے طویل وقفے کے بعد ہونے والی ملاقات اور پھر عمران خان کے دو روز کی چھٹی پر جانے کے عجیب فیصلے نے اسلام آباد میں افواہوں کا ایک بازار گرم کر رکھا ہے۔ افواہ سازوں کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سب ٹھیک نہیں اور کہیں نہ کہیں کوئی کچھڑی ض

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    کپتان کے اتحادیوں کے تیور کیوں بدلنا شروع ہوگئے؟

    کیا کپتان حکومت کا مستقبل واقعی خطرے میں ہیں جو اس کی اتحادی جماعتوں نے حکومت کے بارے میں اپنا لہجہ سخت کرنا شروع کر دیا ہے۔ دو روز پہلے چوہدری پرویز الہی نے حکومت کے بارے میں سخت باتیں کی اور اب خواجہ اظہار الحسن نے۔ مسلم لیگ (ق) کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی اس بات پر غور شروع کر دیا کہ تحریک

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    کیا ق لیگ کپتان سے جنرل پاشا والا حساب برابر کر رہی ہے

    مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سیاسی گرو یعنی آئی ایس آئی کے سابق چیف لیفٹینٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے ق لیگ کے الیکٹ ایبلز کو توڑ کر تحریک انصاف میں شامل کروایا اور ق لیگ کو کمز

    Read More »
  • اہم رپورٹس

    بزدار کے معاملے پر کپتان اور سلیکٹرز آمنے سامنے آ گئے؟

    اسلام آباد سے آنے والی اطلاع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور کپتان کے مابین وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ سلیکٹرز وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ناکامی اور کرپشن کے الزامات کی وجہ سے نالاں ہیں اور کپتان کے ساتھ ڈیڈلاک کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے جو کسی بڑی سیاسی تبدیلی

    Read More »
Close