دلچسپ و عجیب

  • دلچسپ و عجیب

    کوئٹہ کے بھوت بنگلہ میں کونسے بھوت بستے ہیں؟

    کوئٹہ میں سبزل روڈ کی توسیع کے منصوبے کی زد میں آنے والے بھوت بنگلہ کے نام سے مشہور عمارت کو اگرچہ مسمار کردیا گیا ہے لیکن اس کی اراضی کا چھوٹا سا حصہ بچ گیا ہے جہاں لوگ جاتے ہوئے آج بھی بھوتوں سے خوف کھاتے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہزاروں کی تعداد میں منشیات کے عادی افراد ہیں جو شہر

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    باتونی لوگوں کی اپنی آواز ان کے منہ پرمارنے والا اسپیکر

    امریکی بحریہ کے ایک انجینیئر نے لوگوں کو چپ کرانے اور ہجوم کو پریشان کرنے والا غیرنقصاندہ آلہ بنایا ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرکے تھوڑے وقفے کے بعد اس کی جانب لوٹادیتی ہے۔ پیٹنٹ آفس کے مطابق انڈیانا کے ایک بحریہ افسر کرسٹوفر براؤن نے لاؤڈاسپیکر جیسے ایک آلے کا حقِ ملکیت (پیٹنٹ) حاصل کی

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    ایک خاتون کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے جرم میں گرفتار

    بھارت میں ایک خاتون کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کو پولیس نے بتایا کہ  پولاچی کے علاقے میں فیول اسٹیشن میں کام کرنے والی 19 سالہ خاتون کو نابالغ لڑکے سے شادی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو 17 سالہ لڑکے کے ساتھ جن

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    جوڑے نے شادی میں شرکت نہ کرنے والوں کو 40 ہزار روپے کا بل بھیج دیا

    شادی کے موقع پر شرکت نہ کرنے والے سے روٹھنا منانا یا ناراضی معمول کی بات ہے لیکن تقریب کی دعوت دینے کے باوجود نہ آنے والوں کو بِل بھیج دینا انتہائی حیران کن اور غیر معمولی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ حال ہی میں پیش آیا کہ امریکا کے شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی میں شرکت نہ کر

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    مادہ آکٹوپس، ہراساں کرنے والے نرآکٹوپس سے کیسے بچتی ہے؟

    سڈنی : آسٹریلیا میں عام پائی جانے والی ’کامن سڈنی آکٹوپس‘ سمندری اشیا مثلاً سیپییاں اور مٹی کے ڈیلوں کو دوسری آکٹوپس پر برساتی ہیں۔ اکثر واقعات میں دیکھا گیا ہے کہ مادہ آکٹوپس نر آکٹوپس کو نشانہ بناتی ہے جو انہیں تنگ کررہے ہوتے ہیں۔   2015 میں جامعہ سڈنی کے پیٹرگوڈفرے اور ان کے ساتھیوں نے آکٹو

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    بچے نے پب جی گیم پر لاکھوں روپے اڑادیے

    بھارت میں 16 سالہ بچے نے ویڈیو گیم PUBG کے شوق میں والدین کے دس لاکھ سے زائد روپے خرچ کر ڈالے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے علاقے جوگیشوری میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بچے نے PUBG کے شوق میں اپنی والدہ کے اکاؤنٹ سے دس لاکھ روپے کی رقم اڑا دی۔ رپورٹ کے مطابق جب والدین کو اس ساری صورتحال

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    پاکستانی نژاد خاتون نے 6فٹ 3 انچ بال عطیہ کر دیئے

     ورجینیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد30 سالہ خاتون زہاب کمال خان نے لمبے ترین بال 17 سال کے بعد بال کٹواکر 6 فٹ 3 انچ کے بال عطیہ کیے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔  پاکستان کی پروفیشنل سکواش کھلاڑی زہاب کمال خان نے بتایا کہ ان کے والد نے انھیں 13 سال کی عمر میں مشورہ دیا ت

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    بھارتی جوڑے نے پش اپس لگا کر شادی کو یاد گار بنا دیا

    بھارت میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کے موقع پر پش اپس لگا کر اس کو ہمیشہ کے لیے یاد گار بنا دیا ۔ تیار ہو کر جہاں لڑکی میک اپ اور عروسی لباس میں زیادہ چلنے پھرنے سے پرہیز کرتی ہے وہیں دلہا بھی اس بات کا خاص خیال رکھتا ہے کہ اس کا لباس خراب نہ ہو جائے۔تاہم حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی بھارتی جو

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    سوشل میڈیا پر پنک ڈولفن کی دھوم

    سیاہ، گرے اور آسمانی رنگ کی ڈولفن تو سب نے دیکھی ہوگی لیکن کیا کبھی آپ نے پِنک یعنی گلابی رنگ کی ڈولفن دیکھی ہے؟بہت سے افراد جو اس حقیقت سے واقف نہیں وہ اسے یقیناً مصنوعی سمجھ رہے ہوں گے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔آج کل سوشل میڈیا پر پِنک ڈولفن کے کافی چرچے ہورہے ہیں جس کی ویڈیو ایک ٹوئٹر صارف کی جا

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    دنیا کی سب سے چھوٹی گائے رانی بنگلا دیش میں چل بسی

    رواں برس عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دنیا کی سب سے چھوٹی گائے رانی بنگلا دیش میں چل بسی۔مقامی میڈیا کے مطابق رانی کا پیٹ کافی زیادہ سوج گیا تھا جس کے بعد اسے علاج کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز اس کی جان نہیں بچا سکے اور وہ محض چند گھنٹوں میں ہی دنیا سے رخ

    Read More »
Close