پاکستان

  • پاکستان

    پاکستانی رواں برس بھی عمرہ نہیں کر سکیں گے

     سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث اس سال بھی پاکستانیوں کیلئے عمرہ پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ، فیصلہ پاکستان سمیت 13 ممالک پر لاگو ہوگا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت صحت و جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کی ہدایت پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے ، صرف پاب

    Read More »
  • پاکستان

    پشاور: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

     خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے داؤد زئی میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی۔ نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔   ایس ایس پی آپریشن کے مطابق مذکورہ علاقے می

    Read More »
  • پاکستان

    مکمل لاک ڈائون سے قبل یومیہ اجرت کمانے والوں کا سوچنا ہوگا

    سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں صوبے میں نافذ کیے گئے جزوی لاک ڈاؤن پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا پھیلنے سے رکتا ہے لیکن مسئلہ عوام کا ہے جو یومیہ اجرت کما کر اپنا گزر اوقات کرتے ہیں، وہ کیسے گزارا کریں گے۔عوام کے سوالات کا براہ راست جو

    Read More »
  • پاکستان

    سوات میں شدید زلزلہ ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

    مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی اور زمین میں اس کی گہر

    Read More »
  • پاکستان

    گداگر خاتون ، بچے کو قتل کرنیوالے ملزم کا حیران کن دعویٰ

      راولپنڈی  کے علاقے مہوٹہ موہڑہ میں قتل ہونے والی گداگر خاتون اور اس کے کم سن بچے کے قتل کیس کے ملزم واجد نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرتے ہوئے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ وہ مقتولہ  سے شادی کرنا چاہتا تھا، شادی اور بچے کو باپ کے حوالے کرنے سے انکار پر دونوں کو قتل کیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ پ

    Read More »
  • پاکستان

    وزیرستان: دہشت گردوں کے حملوں میں دو فوجی جوان شہید

    خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع جنوبی اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 فوجی جوان شہید جبکہ 9 زخمی ہوئے، یہ واقعات جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آئے۔حکام کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے ضلعی علاقے شوال میں سیکیورٹی فور

    Read More »
  • پاکستان

    جی ایچ کیو:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے یومِ تاسیس کی تقریب

     آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں جی ایچ کیو میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے یومِ تاسیس کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق آج چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا 94 واں یومِ تاسیس منایا جارہا ہے،  اس حوالے سے جی ایچ کیو کے آرمی آڈیٹوریم میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصو

    Read More »
  • پاکستان

    اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قرار

    قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اندرون ملک سفرکرنے کیلئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق18 سال سے زائد عمر کے افراد بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ قومی ایئرلائن میں سفر نہیں کرسکیں گے۔پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لیے بھی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ سرٹیف

    Read More »
  • پاکستان

    پاکستان چاہتا ہے کہ مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھا جائے

     قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ بے گھر افغانیوں کو پاکستان میں دھکیلنے کے بجائے ان کے ملک کے اندر رکھنے کے انتظامات کیے جائیں۔پاکستانی سفارت خانے میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ پاکستان اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے کہ افغانستان میں کشیدگی مزید خونریزی

    Read More »
  • پاکستان

    پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل

    پاکستان میں کرونا ویکسی نیشن 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد کرونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں۔ پہلی ایک کروڑ ویکسین 113 دن اور دوسری ایک کروڑ خوراکیں 28 دن میں

    Read More »
Close