بزنس

  • سونے کی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے اضافہ

    سونے کی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے اضافہ

    سونے کی فی تولہ قیمت میں‌ ایک مرتبہ پھر اضافہ سامنے آیا ہے ، صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 4 ہزار 767 روپے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر اضافے سے 1

    Read More »
  • ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ، 73 پیسے اضافہ

    ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ، 73 پیسے اضافہ

    انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 73 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 173 روپے 48 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دو روز قبل انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر گیا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت بتائی جا رہی ہے۔

    Read More »
  • ڈالر173 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

    ڈالر173 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

    ڈالر نے ایک مرتبہ پھر اڑان بھرلی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔خام تیل کی بڑھتی قیمتیں اور ڈالر کی طلب میں اضافے سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تجزیاتی پورٹل میٹیس گلوبل کی رپورٹ کے مطابق 12 بج کر 37 منٹ پر ڈالر 173 پر بند ہوا جبکہ سابق سیشن میں ڈالر 171

    Read More »
  • سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

    سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

    ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا ، فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے تک نیچے آ گئی ہے اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ ایک ہزار 423 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں

    Read More »
  • ریکارڈ ترسیلات زر کے باعث بینک ڈپازٹ میں 17.4 فیصد اضافہ

    گزشتہ 12 ماہ کے دوران بینک ڈپازٹس میں 17.4 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ خطرے سے پاک حکومتی سلامتی میں سرمایہ کاری کی شرح میں بھی پہلے کے مقابلے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کہ ستمبر تک شیڈول بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس 2 ہزار 942 ارب روپے بڑھ کر 198 کھرب 28 ارب روپے ہوگئے، جو ستمبر 2020 میں 168 کھرب 86 ارب رو

    Read More »
  • ڈی جی ISI پر اختلاف اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا

    نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر حکومتی اور فوجی قیادت کے مابین اختلاف کی خبریں پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بری طرح اثر انداز ہوئی ہیں اور اسے لے ڈوبی ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کو قریب سے دیکھنے والے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ماہ سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ کرائسس کا شکار تھی لیکن رہی سہ

    Read More »
  • قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب کا نقصان ہوا

    قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب کا نقصان ہوا

    فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے(ایف پی سی سی آئی)نےآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں کو شامل کرنے اورقرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو پہنچ

    Read More »
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43 ہزار 221 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار حصص میں 35 کروڑ شیئرز کا کاروبار 12 ارب روپے میں ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے کم ہوکر 7582 ارب روپے ہے۔

    Read More »
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    کاروباری روز کے آغاز کے موقع پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی رہی ، 100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کمی سے 43829 پر بند ہوا ، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 821 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 43720 رہی جبکہ بازار

    Read More »
  • ملکی قرضے 39 ہزار ارب روپے سے بڑھ گئے

    حکومت کی طرف سے قرض کی ادائیگیوں‌ کا راگ الاپنے کے باوجود پاکستان کے ذمہ واجب الادا غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253 ارب ڈالر جبکہ پاکستانی کرنسی میں مجموعی قرضہ بڑھ کر39 ہزار859 ارب روپے ہوگیا ۔ 2020-21 کے دوران واجب الادا قرضے میں تین ہزار461 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ قرضوں میں اضافے ک

    Read More »
Back to top button