بزنس

  • بزنس

    خرابی صحت،شبر زیدی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سےمستعفی ہونے کی پیشکش کر دی ہے. تاہم انھوں نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک استعفی نہیں دیا تاہم خرابی صحت کی وجہ سے کام جاری نہیں رکھ سکتا. ذرائع کے مطابق شبر زیدی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایف بی آ

    Read More »
  • بزنس

    کیا پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟

    پاکستان میں آج کل گٹھ جوڑ یا کارٹلائزیشن کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور ملک میں جاری مہنگائی، خاص طور پر آٹے اور چینی کی قیمت میں اچانک اضافے کی وجہ اسے ہی قرار دیا جا رہا ہے۔ بعض سرکاری عہدیداروں نے گزشتہ چند ہفتوں میں آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ داری انھی کارٹلز پر عائد کرنے کی کوشش کی ہے

    Read More »
  • بزنس

    اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

    اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے جب کہ سوئی سدرن سسٹم

    Read More »
  • بزنس

    چینی درآمد کرنے کی تجویز مسترد، برآمد پر بھی پابندی عائد

    اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی درآمد کرنے کی سمری (تجویز) مسترد کرتے ہوئے چینی برآمد کرنے پر بھی پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی درآمد کرنے کی تجویز مسترد کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مل

    Read More »
  • بزنس

    آئی ایم ایف کا حکومت سے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں جاری ہے، جس میں آئی ایم ایف حکام نے ایف بی آرحکام کے ٹیکس وصولیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے. ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے پال

    Read More »
  • بزنس

    ملکی برآمدات میں دو ماہ سے مسلسل کمی سامنا

    کیش ادائیگی میں سبسڈی دینے اور کرنسی کی قدر میں متعدد مرتبہ کمی کے باوجود پاکستانی اشیا کی برآمد میں مسلسل دو ماہ سے منفی نمو دیکھی گئی جب کہ حکومت کی جانب سے اسے درست کرنے کے اقدامات ابھی تک نہیں اٹھائے گئے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ برآمدات میں کمی گزشتہ برس دسمبر سے

    Read More »
  • بزنس

    آئندہ سال شرح نمو 1.9 فیصد اور 22 لاکھ بے روزگار ہوں گے

    تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سٹیٹ بینک سے تین ہزار ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کے بعد آئی ایم ایف سے ڈیل سے پہلے مزید بارہ سو ارب روپے کا قرضہ لے کر معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال جی ڈی پی کا گروتھ ریٹ حکومتی دعوے کے برعکس 3.3 فیصد نہیں بلکہ ایک 1.

    Read More »
  • بزنس

    معاشی گرواٹ، ملکی برآمدات متاثر، ملٹی نیشنل کمپنیاں مالا مال

    پاکستان میں جاری معاشی گراوٹ کی وجہ سے ملکی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملکی پیداواریعنی جی ڈی پی کا حجم گزشتہ برس کے اس عرصے کے مقابلے میں 6 اعشاریہ 78 فیصد مزید کمی کے ساتھ 139 ارب 88 لاکھ ڈالر پر آگیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے 18 ماہ کے دورا

    Read More »
  • بزنس

    حکومت کا چینی کی برآمد پرفوری پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

    حکومت نے ہر گزرتے دن کے ساتھ چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کےلیے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔ وزیر اعظم نے چینی کی درآمد کی بھی منظوری دے دی ہے جس کی سمری اقتصادی رابطہ

    Read More »
  • بزنس

    سٹاک مارکیٹ: آخری کاروباری روز 580.77 پوائنٹس کی مندی

    پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی مندی کے گرداب سے نہ نکل سکی۔ 100 انڈیکس میں مزید 580.77 پوائنٹس گرگئے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی غیر یقینی صورتحال نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، گزشتہ ہفتے کی طرح رواں پورے ہفتے بھی حصص مارکیٹ میں گرا

    Read More »
Close