صحت

  • صحت

    سائنوفارم ویکسین کی 60 سال سے زائد عمرکے افراد میں استعمال کی منظوری

    ڈرگ ریگیولیٹری اتھارتی آف پاکستان (ڈریپ) نے چین کی تیار کردہ سائنوفارم کووڈ-19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے دو ماہ بعد 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگانے کی بھی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ نے تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ مذکورہ عمر کے افراد سمیت نیشنل امیونائزیشن منیجمنٹ سسٹم (نیمز)

    Read More »
  • صحت

    کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت

    حالیہ مہینوں کے دوران برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل اور امریکا میں کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آئی ہیں۔ اب امریکی شہر نیویارک میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جو بہت تیزی سے وہاں پھیل رہی ہے اور اس میں ایسی میوٹیشن ہوئی ہے جو ویکسینز کی افادیت کو کمزور کرسکتی ہے۔ یہ بات 2

    Read More »
  • صحت

    وزن میں صرف 5 فیصد کمی بھی ذیابیطس سے بچاسکتی ہے

    امریکا میں کی گئی ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن میں صرف 5 فیصد کمی کرکے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑی حد تک ختم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کےلیے تقریباً 24 ہزار مختلف النسل امریکیوں کی صحت سے متعلق اعداد و شمار استعمال کیے گئے جو 2001 سے 2016 کے دوران، دو بڑے مطالعات کے دوران جمع کیے گئے ت

    Read More »
  • صحت

    اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے دوران کونسی غذائیں لینی چاہئیں؟

    دواؤں میں سب سے زیادہ کیمیکل سے لبریز اور طاقت ور دوائیں اینٹی بائیوٹک ہوتی ہیں جن کا استعمال بیکٹیرئیل انفیکشن کے خاتمے کےلیے کیا جاتا ہے، ان دواؤں کے استعمال کے دوران ڈائریا یا جگر کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے، اینٹی بائیوٹک کے استعمال کے دوران دواؤں کے منفی اثرات کو زائل کرنے کےلیے کچھ غذائیں

    Read More »
  • صحت

    مکھن کھانے والے ہو جائیں ہوشیار

    کیا آپ روم ٹمپریچرپر استعمال شدہ مکھن استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اب آپ کو ہوشیار ہونا پڑے گا۔ کینیڈا کےشہریوں میں مکھن کے نارمل درجہ حرارت پر بھی سخت رہنے اور معمول کے مطابق نرم نہ ہونے پر تشویش کی لہردوڑ گئی اور سوشل میڈیا پر مکھن کی کوالٹی پر سوال اٹھا دئیے گئے۔ غذائی ماہرین نے مکھن کے سخت ہونے

    Read More »
  • صحت

    سندھ: اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

    حکومت سندھ نے وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے صوبے میں اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ضروری طبی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں منتقل ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کے حوالے سے

    Read More »
  • پاکستان

    نیب کا نجی لیب سے کورونا ویکسین خریدنے کا ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں ایک مشہور نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب لاہور نے اس شکایت کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے کہ نجی لیبارٹری روس سے خریداری کے بعد کووڈ 19 ویکسین کےلیے ہر

    Read More »
  • صحت

    پاکستان میں مرگی سے بچاؤکیلیے ‘برین پیس میکر’ ڈیوائس لگانے کا آغاز

    پاکستان میں مرگی کے مرض سے بچاؤ کے لیے برین پیس میکر کی ڈیوائس لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور کے نجی اسپتال میں ماہر اسپائن ڈاکٹر آصف بشیر نے پشاور اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 2 مریضوں کو برین پیس میکر ڈیوائس لگا کر ملک میں اس طریقہ علاج کی ابتدا کر دی ہے۔ ڈاکٹر آصف کا کہنا ہے کہ امریکا میں 2

    Read More »
  • صحت

    اسٹیم سیل کی بدولت گنج پن دور کرنے میں اہم پیشرفت

    جاپانی سائنسدانوں نے بالوں کی افزائش کے مسلسل دور یعنی بال اگنے اور اس کے بعد جڑ کٹ کر دوبارہ اگنے کی جینیاتی وجہ جاننے اور اسے ممکن بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ اس کے بعد یہ طریقہ جانوروں پر آزمایا گیا ہے تاہم کورونا وبا کی وجہ سے انسانی آزمائش کا مرحلہ تاخیر سے دوچار ہے۔ تاہم اسے گنج پن کے خاتمے

    Read More »
  • پاکستان

    چغتائی لیب ایک ہفتے میں اسپٹنک فائیو ویکیسن کی فروخت کیلئے پرامید

    چغتائی لیب کو جلد روس کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین اسپٹنک فائیو کمرشل بنیاد پر فروخت کے لیے مل جائے گی، جس کے بعد پاکستان نجی سطح پر ویکسین کی دستیابی والے ابتدائی ممالک میں شامل ہوگا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ویکسین کی شفافیت اور مہنگی ہونے کے خدشات کے باوجود رواں ہفتے کمرشل بنیاد

    Read More »
English »گوگلیٰ
error: Content is protected !!
Close