تازہ خبریں

  • تازہ خبریں

    آصف زرداری پر گوئبلز کے چھچھورے الزامات، سچ کیا ہے؟

    دسمبر 1987ء میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے شریک حیات بننے کے بعد سے آصف علی زرداری کے مخالفین اور حاسدین میڈیا کے ذریعے مسلسل انکی کردار کشی کی مہم چلانے میں مصروف ہیں اور ان پر طرح طرح کے بے بنیاد اور بے سروپا الزام لگاتے چلے آ رہے ہیں۔ ان کے خلاف منظم طریقے سے اور متواتر جھوٹ بولا اور بلوایا گیا

    Read More »
  • تازہ خبریں

    کشمیر سسک رہا ہے اور کپتان بانسری بجا رہا ہے

    یاس، نااُمیدی، نامرادی، ناکامی، ظلم وجبر، زباں بندی، جبری خاموشی، معاشی تنگدستی، تعلیمی تعطل، تجارتی جمود، سیاسی بے اختیاری، آئینی پامالی، حقوق کی نیلامی۔ اگر بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے گزشتہ ایک سال کے سفر کو مختصراً بیان کرنا ہو تو یہ الفاظ کافی ہیں۔ دوسری طرف کشمیر کے معاملے پر حکومت پاکس

    Read More »
  • تازہ خبریں

    مودی سرکار ٹیپو سلطان کو متنازع بنانے پرتل گئی

    بھارت میں بی جے پی کی حکومت قائم ہونے کے بعد ہندوتوا کے ماننے والوں نے برصغیر کے عظیم سپہ سالار ٹیپو سلطان کو متنازعہ بنانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ ریاست کرناٹک میں ٹیپو کے یوم پیدائش پر سالانہ جشن منایا جاتا ہے لیکن اب مودی سرکار نے ٹیپو کو متعصب اور ہندو دشمن حکمران ثابت کرنے کے لئے تاریخ کو مسخ ک

    Read More »
  • تازہ خبریں

    اجمل وزیر آڈیو لیک کیس: اشتہاری کمپنی کو دھمکیاں

    خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اطلاعات اجمل وزیر کی رشوت مانگنے کی آڈیو لنک کرنے والی اشتہاری کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اس معاملے سے دور رہنے کے لیے خطرناک دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور انہیں حکومت سے تحفظ چاہیے۔ یاد رہے کہ گیارہ جولائی 2020 کو وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر اطلاعات اج

    Read More »
  • تازہ خبریں

    لاہور میں پینے کا پانی کیوں ختم ہونے والا ہے؟

    پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور موسمی تبدیلیوں کے باعث بارشوں میں سالانہ کمی کی وجہ سے پانی کا ذخیرہ تیزی سے سکڑ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہور میں پینے کا صاف پانی اگلے دس برس میں ختم ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان زیرِ زمین پانی استعمال کرنے والا دنیا ک

    Read More »
  • تازہ خبریں

    ڈی جی نیب عرفان منگی انجینئر نکلا، جسٹس فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی

    جسٹس قاضی فائز عیسی نے نیب میں تقرریوں پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے نیب کے ڈی جیز کی تقرریوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےریمارکس دیے کہ نیب افسران کی نااہلی کی وجہ سے لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہیں، ہمیں اللہ سے زیادہ ایک آمر کا خوف ہوتا ہے، ملک کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ہر بند

    Read More »
  • تازہ خبریں

    مطیع اللہ جان اغوا: محکمے تحقیقات میں تعاون سے انکاری

    سینیئرصحافی مطیع اللہ جان کے اغواء پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمے کے اندراج کے بعد وزارت دفاع، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)، ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) اورانٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے معاونت کی درخواست کی گئی لیکن پولیس تحق

    Read More »
  • تازہ خبریں

    اسرائیل کی بیروت دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید

    اسرائیلی حکومت نے مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے زوردار دھماکوں میں کسی طرح بھی ملوث ہونے کی تردید کردی۔ اسرائیل اور شام کے پڑوسی ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 4 اگست کو بندرگاہ کا علاقہ زوردر دھماکوں سے گونج اٹھا تھا اور ابتدائی طور پر دھماکوں میں 2

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    لبنان میں پراسرار دھماکوں سے 100 افراد ہلاک 3000 زخمی

    لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگارہ کے علاقے میں پراسرار اور زور دار دھماکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیاہ اور سرمئی رنگ کا دھواں پھیل گیا جبکہ 100 سے زائد افراد ہلاک اور 3000سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق لبنانی حکام کا کہنا تھا کہ دھماکے بندرگاہ کے علاقے میں ہوئے جہ

    Read More »
  • تازہ خبریں

    بیروت دھماکے میں پاکستانی بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے میں ایک پاکستانی بچہ جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے۔ پاکستانی سفیر برائے لبنان نجیب درانی نے بیروت دھماکے میں پاکستانی بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 14 سالہ بچے کے والد اور بہن شدید زخمی ہیں۔ پاکستانی سفیر نجیب درانی کا کہنا ہے کہ بچے کے والد

    Read More »
Close