انٹرنیشنل

  • انٹرنیشنل

    کیا بل گیٹس کی طلاق کی وجہ جنسی تعلقات تھے؟

    حال ہی میں اپنی اہلیہ سے طلاق لینے والے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس پر اب یہ الزام عائد ہو گیا ہے کہ ان کی طلاق اور مائیکرو سافٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے علیحدگی کی وجہ ان کے جانب سے اپنی کمپنی کی خواتین ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کا پتہ چل جانا تھا۔ یاد رہے کہ 3 مئی 2021 کو

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    فلسطینیوں کے قتل عام پر احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا

    غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام پراحتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لندن میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ہزاروں افراد نے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب بڑھنےکی کوشش کی۔ اس کے علاوہ امریکا، فرانس، جرمنی، اسپین، جنوبی افریقا، بیلجیئم، انقرہ، بغد

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

    امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب جانے والی مسافر بردار اور مال بردار پروازوں کو منسوخ کردیا۔ اس سے قبل

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    سلامتی کونسل کا اسرائیل پر حملوں، فلسطینیوں کے انخلا کو روکنے کیلئے زور

    اقوامِ متحدہ: فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شریک تمام اراکین نے اسرائیل نے زور دیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں آبادیاتی اور علاقائی تبدیلیاں نہ کرے اور اور اپنی دشمنی کو فوری طور پر ختم کرے۔ سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی تسلیم شد

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    اسرائیل حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی

    اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

    اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق الج

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجودڈپریشن طوفان بن گیا

    جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جو بڑھ کر 100کلومیٹر تک بھی جا رہی ہے۔ حکام محکمہ موسمیات کا بت

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    غزہ پر اسرائیلی حملے، لندن سمیت یورپ بھر میں مظاہرے

    اسرائیل نے ہفتے کے روز غزہ میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو فضائی حملے میں تباہ کر دیا ہے جس میں بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ اور امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے دفاتر قائم تھے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائیہ، توپ خانے اور ٹینکوں سے چار دن سے مسلسل بمباری کی جا رہی ہے جس میں فلسطینی ب

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کی وزارتی کمیٹی کا اجلاس طلب

    فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں جاری اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کے لیے مسلمان ممالک کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ایک بیان میں تنظیم کی جانب سے بتایا گیا کہ او آئی سی کے سربراہ نے اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر طلب کیا ہے

    Read More »
  • انٹرنیشنل

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 115 ہوگئی

    پر امن رہنے کے تمام عالمی مطالبات کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علا قوں پر فضائی حملوں اور گولہ بارود برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جمعہ کے روز پانچویں روز میں داخل ہوگیا

    Read More »
Close