انٹرنیشنل
-
انٹرنیشنل
میگھن مارکل نے برطانوی شاہی خاندان پر نسلی پرستی کا الزام عائد کردیا
برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے ایک تہلکہ خیز انٹرویو میں شاہی خاندان پر نسلی پرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے شاہی خاندان کے راز افشا کر دیے اور بجلیاں گرا دیں۔ میگھن مارکل نے کہا کہ آزاد ماحول میں گفتگو کرتے ہوئے وہ اچھا محسوس کررہی ہیں کہ کوئی ان کی ٹوہ میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہی خا
Read More » -
انٹرنیشنل
بعض ممالک نے مسلمانوں کے ساتھ تشدد کو جائز قرار دے دیا ہے
اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ بعض ممالک اسلام کے نام پر کی جانے والی کارروائیوں سے دراصل مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض ممالک اسلام کا منفی تاثر ابھار کر مسلمانوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں جس سے ان ممالک میں بسنے والے مسلمان
Read More » -
انٹرنیشنل
کراچی آبدوز سکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیراعظم بری
فرانس کی ایک عدالت نے سابق فرانسیسی وزیرِ اعظم ایڈوارڈ بالادور کو کراچی آبدوز کیس میں کمیشن کے ذریعے پیسہ بنانے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ مسٹر بالادور پر الزام تھا کہ انھوں نے سنہ 1990 کی دہائی کے وسط میں پاکستان اور فرانس کے درمیان آگسٹا 90 بی کلاس آبدوزوں کے ایک معاہدے کے ذریعے رشوت حاصل کی تھی۔
Read More » -
انٹرنیشنل
کراچی افیئرز کیس: فرانس کے سابق وزیر اعظم بدعنوانی کے الزام سے بری
90 کی دہائی میں صدارتی انتخابی مہم میں معاونت کےلیے اسلحے کی ڈیل میں رشوت لینے کے الزام میں فرانس کے سابق وزیراعظم ایڈورڈ بیلاڈور کو فرانس کی عدالت نے بری کردیا تاہم ان کے سابق وزیر دفاع کو معطل جیل کی سزا سنادی۔ خیال رہے کہ ‘معطل جیل کی سزا’ سے مراد ایسا عدالتی فیصلہ ہے جس پر حکم کا نفا
Read More » -
انٹرنیشنل
عالمی عدالت کا اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ عالمی عدالت کے اس اقدام کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ‘انسداد یہودیت کا نچوڑ’ بتایا جب کہ فلسطینی حکام نے اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے ساتھ جون 2014 سے چاروں
Read More » -
انٹرنیشنل
رواں سال عازمینِ حج کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار
سعودی عرب کی وزارت صحت نے حکم دیا ہے کہ رواں سال صرف ان افراد کو حج میں شرکت کرنے کی اجازت دی جائے گی جنہیں کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگ چکی ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں یہ بات سعودی اخبار کے حوالے سے کہی گئی۔ اخبار نے سعودی وزیر صحت کے دستخط شدہ ایک سرکلر کے حوالے سے بتایا تھا کہ ‘
Read More » -
انٹرنیشنل
سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال کی سزا
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ فرانسیسی عدالت کی جانب سے نکولس سرکوزی کو سنائی گئی سزا میں سے دو سال کی سزا معطل کردی گئی ہے۔ کیس کی سماعت کرنے والے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان جرائم سے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے۔ فرانس کے 2007 سے 2012
Read More » -
انٹرنیشنل
جمال خاشقجی کی منگیتر کا سعودی ولی عہد کو ‘بلا تاخیر سزا’ دینے کا مطالبہ
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سزا دی جانی چاہیے کیوں کہ امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں قتل ثابت ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ جمال خاشقجی سعودی صحافی تھے جو امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ میں سعودی پالیسی کے حوالے سے تنقیدی مضامین لکھتے تھے۔ برطانوی خبررس
Read More » -
انٹرنیشنل
سعودی عرب کا دفاع اور اس کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر امریکی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری کرنے کے الزامات عائد کرنے کے حوالے سے امریکی رپورٹ کے بعد واشنگٹن نے کہا ہے کہ ریاض کے ساتھ تعلقات اہم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اہم ہی
Read More » -
انٹرنیشنل
خاشقجی رپورٹ: پاکستان اور عرب دنیا کی سعودی موقف کی حمایت
متحدہ عرب امارات، پاکستان، کویت، بحرین، خلیجی تعاون کونسل اورعرب پارلیمنٹ نے جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ پرسعودی وزارت خارجہ کے موقف کی حمایت کی ہے۔ پاکستان نے بھی 27 فروری کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان اس ضمن میں سعودی کوششوں کا اعتر
Read More »