سائنس اور ٹیکنالوجی
-
سائنس اور ٹیکنالوجی
اب ڈیسک ٹاپ سے واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کرنا ممکن
واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ کےلیے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پیش کردی ہے۔ چار ماہ قبل دسمبر میں واٹس ایپ کے بی ٹا ورژن میں اس کی آزمائش کی گئی تھی۔ اب یہ سہولت بتدریج پوری دنیا کےلیے پیش کردی گئی ہے۔ اس طرح لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ سے اپنے دوستوں کو ویڈیو اور آڈیو کال کی جاسکتی ہے جس کےلیے فون کی ایپ کو جا
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
فیس بک کو 650 ملین ڈالرز کے ہرجانے کا سامنا
امریکی ریاست الینوائے میں رازداری کے قانون کی خلاف ورزی پر فیس بک 650 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے گی۔ فیس بک نے رازداری کے قانون کی خلاف ورزی پر 650 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرنے کے فیصلے پر کہا ہےکہ ہم سمجھوتے پر پہنچنے کا خیرمقدم کرتےہیں۔ خیال رہے کہ شکاگو کے اٹارنی جے ایڈیلسن نے 2015 میں فیس بک
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
اب ٹوئیٹس دیکھنے کےلیے بھی پیسے دینے ہوں گے؟
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں ہائی پروفائل اکاؤنٹس سے معلومات کے حصول پر سبسکرپشن چارجز لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے سالانہ انویسٹرز اجلاس کے دوران ممکنہ ’نیو سپر فالوز سروس ‘ کا اعلان کیا ہے جو اشتہاراتی اہداف سے ہٹ کر آمدنی کے نئے طریقوں ک
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان میں ’اسپاٹی فائے‘ کی اسٹریمنگ کا آغاز
دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے بلآخر پاکستان مین اسٹریمنگ کا آغاز کردیا۔ ’اسپاٹی فائے‘ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ میں ہوتا ہے تاہم یہ ویب سائٹ ویڈیو اسٹریمنگ سروس بھی فراہم کرتی ہے۔ ساتھ ہی یہ کمپنی میوزک فیسٹیولز کے انعقاد بھی کرتی ہے جب کہ
Read More » -
انٹرنیشنل
گوگل و فیس بک میڈیا کو پیسے دیں گے، آسٹریلیا میں دنیا کا پہلا منفرد قانون
آسٹریلیا کے پارلیمنٹ نے چند ہفتوں تک زیر غور رہنے کے بعد بلآخر دنیا کا پہلا منفرد قانون پاس کرلیا،جس کے تحت گوگل و فیس بک جیسی کمپنیاں مقامی صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضے کی ادائیگی کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ نے 25 فروری کو نیا قانون منظور کرلیا، جس کے بعد اب گو
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ
گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کےلیے ڈارک موڈ کو متعارف کرادیا ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں میپس استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کےلیے ڈارک موڈ کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے میپس میں ڈارک موڈ کی آزمائش ستمبر 2020 سے کی جارہی تھی اور محدود تعداد میں صار
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
ناسا نے مریخ کی تازہ ترین ویڈیو، تصاویر اور آوازیں جاری کردیں
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ نے 19 فروری کو مریخ پر اُترنے والے اپنے کھوجی ’مارس پریزروینس روور‘ کی ویڈیو کے علاوہ مریخ کا وسیع منظر نامہ (پینوراما) اور وہ ’مریخی آوازیں‘ آن لائن جاری کردی ہیں جو اس کھوجی کے آلات نے وہاں سے ریکارڈ کی ہیں۔ ویڈیو میں ’پریزروینس‘ کو کئی کلومیٹر اونچائی سے مریخی
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
صارفین کا انتظار ختم، اسپوٹیفائے جلد پاکستان آرہا ہے
میوزک کے شوقین افراد کا انتظار ختم ہوا کیوں کہ اب پاکستان میں بھی دنیا کا مقبول ترین سوئڈش آڈیو اسٹریمنگ اینڈ میڈیا پرووائڈر اسپوٹیفائے لانچ ہونے جا رہا ہے۔ حال ہی میں اسپوٹیفائے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان، بنگلا دیش اور نائجیریا سمیت دیگر 80 ملکوں میں لانچ کیا جا
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
زیرآب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کو دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان سے گزرنے والی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں 2 روز قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق بین الاقوامی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کے پیش نظر متعلقہ سروس فراہم کنندگان نے اضافی بینڈوتھ کے ذریعے صار
Read More »