کرکٹ

  • انٹرنیشنل

    انگلینڈ کے وزیراعظم دورہ پاکستان کی منسوخی پر شدید برہم

    انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کر دیا  ، برطانوی وزارت خارجہ اور کامن ویلتھ آفس نے اس فیصلے کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی خرابی کی بڑی وجہ قرار دے دیا ہے ۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ کی منسوخی سے  قبل

    Read More »
  • کرکٹ

    ورلڈ کپ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

    وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ سکواڈ میں قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ کرکٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ

    Read More »
  • slider

    دو کرکٹ سیریز کی منسوخی سے پی سی بی کو 40 کروڑ کا نقصان

    نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ کرنے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 40 کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے جس کا ازالہ ممکن نظر نہیں آتا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے دورے نہ ہونے سے نقصان کی مالیت تقریباً 40 کروڑ روپے ہے، چونکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ

    Read More »
  • کرکٹ

    انگلینڈ نے ہمارا استعمال کر کے پھینک دیا

    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے  کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انگلینڈ نے ہمارا استعمال کر کے پھینک دیا ہو۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے خطے میں سفر کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تحفظات کی روشنی آئندہ ماہ اپنی ٹیموں کا شیڈول دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ انگلینڈ کی مردو

    Read More »
  • کرکٹ

    وزیراعظم کی کوشش سے بھی کام نہ ہو تو سمجھ لو بات بہت آگے کی ہے

     قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو سمجھ لو کہ یہ بہت آگے کی بات ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان قومی ٹیم راشد لطیف کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز نے اندرون

    Read More »
  • کرکٹ

    نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کی ٹوئیٹ پر کمنٹ سیکشن ہی بند کر دیا گیا

    نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے والی اپنی ٹیم کے آکلینڈ پہنچنے پر سوشل میڈیا کا کمنٹ سیکشن ہی بند کر دیا۔ چند روز قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے کچھ دیر قبل سکیورٹی وجوہات کو جواز بناتے ہوئے سٹیڈیم نہ جانے کا اعلان کیا جس کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان ون

    Read More »
  • کرکٹ

    کرس گیل کو پاکستان کی حمایت مہنگی پڑ گئی

    آئی پی ایل کے دوران پنجاب کنگز کے کپتان لوکیش راہول نے انتہائی تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت کے غصے میں کرس گیل کو پہلے میچ میں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا جس پر  سابق بھارتی اوپنر سنیل گواسکر اور سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن نے حیرت کا اظہار کیا ۔ دبئی میں راجستھان رائلز کیخلاف آئ

    Read More »
  • کرکٹ

    پاکستان ، ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدہ طے

     پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں دو ہائی پرفارمنس کیمپس کا انعقاد کرے گا، جہاں ازبکستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تکنیکی، ذہنی اور ٹیکٹیکل معاونت فراہم کی جائے گی۔

    Read More »
  • کرکٹ

    پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو غور کریں گے

    سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو ٹیم بھیجنے پر سنجیدگی سے غور کریں گے ۔ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشتگرد حملے کی وجہ سے تقریباً ایک دہائی تک پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے نو گو ایریا بن گیا، انٹرنیشنل کرکٹ

    Read More »
  • کرکٹ

    ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کی کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوگی

    پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کی کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوگی جس کے دوران نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان سے انکار کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی۔ پیٹرن انچیف عمران خان کی ملاقات کا مقصد

    Read More »
Close