تازہ خبریں

  • کیا عمران قبل از وقت الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں؟

    کیا عمران قبل از وقت الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں؟

    اسلام آباد کے سیاسی حلقوں میں افواہیں گرم ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان ضرورت پڑنے پر اقتدار بچانے کی خاطر کوئی سمجھوتا کرنے کی بجائے ازخود اسمبلیاں توڑ کر مڈ ٹرم انتخابات کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔ تاہم عمران خان کے قریبی ذرائع انہیں ایسا کوئی بھی فیصلہ کرنے کے نقصانات سے آگاہ کرچکے ہیں۔ انکا موقف ہے ک

    Read More »
  • نئے قوانین کے نفاذ سے سوشل میڈیا بند ہونے کا خطرہ

    حال ہی میں کپتان حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے سوشل میڈیا قوانین کی سخت شرائط سے یہ خدشہ پیداہو گیا ہے کہ ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں اپنی سروسز بند کرسکتے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر سنسر شپ عائد کرنے کی غرض سے متعارف کروائے گئے جابرانہ ق

    Read More »
  • بچوں کی ہلاکت پرFC کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا

    بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی اہلکاروں کا یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے کہ وہاں ہلاک ہونے والے دو کمسن بہن بھائی دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔ اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ دونوں بچوں کی ہلاکت ایف سی کی جانب سے فائر کیے گئے ایک گولے کے پھٹنے سے ہوئی چنانچہ اب ان بچوں کی ہلاکت کا کیس فرنٹیئر ک

    Read More »
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد

    وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

    وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کر دی گئی ، بلوچستان اسمبلی میں 33 اراکین نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر وزیراعلیٰ‌ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر حمایت کا اعلان کیا۔ 65 اراکین اسمبلی پر مشتمل بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عبدالرحمان کھی

    Read More »
  • کیا ہائبرڈ نظام کے ساتھ کپتان بھی فارغ ہونے والا ہے؟

    معروف صحافی اور تجزیہ کار امتیاز عالم نے کہا ہے کہ پچھلے تین برس سے پاکستان پر مسلط کردہ عجیب الخلفت ہائبرڈ نظام اب نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی ضد کی وجہ سے ناکامی سے دوچار ہوتا نظر آتا ہے لہذا اب سلیکٹر اور سلیکٹڈ کا ساتھ چلنا ممکن نہیں رہے گا جس کے نتیجے میں کپتان کی بھ

    Read More »
  • تحریک لبیک دوبارہ حکومت کے خلاف میدان میں آ گئی

    کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے دوبارہ سے حکومت کے خلاف میدان میں آتے ہوئے وارننگ دی ہے کہ اگر اس کے ساتھ اپریل 2021 میں کیا جانا والا فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کا معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو 21 اکتوبر کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ لاہور میں پچھل

    Read More »
  • حماد اظہر بمقابلہ شاہ زیب خانزادہ: مقابلہ کون جیتا؟

    جیو نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ اور وزیر توانائی حماد اظہر کے درمیان توانائی کے شعبے پر ہونے والی گرما گرم ٹی وی بحث نے نہ صرف وزیر موصوف کو بےنقاب کردیا بلکہ انکی توانائی پالیسی بھی ادھیڑ کر رکھ دی۔ یہ سارا تنازع تب شروع ہوا جب شاہ زیب خانزادہ نے وزیر توانائی کو اپنے شو ‘آج شاہ

    Read More »
  • بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا مطالبہ

    بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا مطالبہ

    عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں‌ بلدیاتی اداروں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ، چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کے دوران معاملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا جبکہ ججز کے سامنے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لیے نوٹیفکیشن بھی پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے بلدی

    Read More »
  • جام کمال بچ جائیں گے یا گھر جائیں گے؟ فیصلہ آج ہو گا

    بلوچستان میں ایک مہینے سے جاری سیاسی رسہ کشی عروج پر پہنچنے کے بعد آج وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی کی قسمت کا فیصلہ ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں ان کی اپنی اتحادی جماعت باپ پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد داخل کرا رکھی ہے جس پر آج ووٹنگ ہونا

    Read More »
  • کیا فوجی قیادت نے واقعی وزیراعظم کو بائی پاس کیا؟

    کیا فوجی قیادت نے واقعی وزیراعظم کو بائی پاس کیا؟

    نئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی تعیناتی کا معاملہ شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہوتا چلا جا رہا ہے جس سے ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ بظاہر وجہ تنازع فوجی قیادت کی جانب سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نام کا اعلان کرنے سے پہلے وزیراعظم کو اعتماد میں نہ لینا تھا لہ

    Read More »
Back to top button