وزیراعلیٰ مریم نواز سرکاری دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے سووارن بھومی ایئرپورٹ آمد پر تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضال اور اعلیٰ حکام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور وفد کا استقبال کیا۔

سیلابی صورت حال :  وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

تھائی لینڈ  کی حکومت کے اعلیٰ حکام بھی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور پنجاب کے اعلیٰ سطح وفد کے استقبال کےلیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

Back to top button