الیکشن کمیشن : پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات درست قرار

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو درست قرار دیتے ہوئے سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کاکہنا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، یہ پالیسی فیصلہ بھی کرلیں کہ سول نظام ناکام ہو چکاہے ،جسٹس جمال مندوخیل

یاد رہےکہ پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین، سیکرٹری جنرل،سیکرٹری مالیات اور اطلاعات بلا مقابلہ منتخب ہوئے تھے۔

Back to top button