کپتان کا وسیم اکرم پلس پر کس بات کا اعتماد؟

تحریر: ماریہ میمن
لیجنڈری کرکٹر، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سلیکشن اور ان کے عروج کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ کپتان جاوید میانداد نے سب سے لڑ کر جب وسیم اکرم کو قومی سکواڈ کے لیے چنا تو اس وقت لوگوں کو میانداد کے اس فیصلے کی بالکل سمجھ نہیں آئی کیونکہ نوجوان وسیم اکرم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی قابل ذکر پر فارمنس تھی ہی نہیں۔ ظاہر ہے تجربہ کار کھلاڑیوں کی دستیابی کے باوجود قومی ٹیم میں وسیم اکرم کی پر اسرار سلیکشن پر سب کی بھنوئیں تن گئیں۔لیکن اپنے دوسرے ہی ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لے کر وسیم اکرم نے اپنے ناقدین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔ ان کے ٹیلنٹ اور تکنیک کو دیکھ کر سر ویو رچرڈز تو یہاں تک کہہ اٹھے کہ شکر ہے وسیم اکرم کرکٹ کے افق پر اس وقت وارد ہوئے جب وہ خود ریٹائرمنٹ لینے کے لیے پر تول رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button