تباہ ہونیوالے روسی طیارے کے بلیک باکسز مل گئے

روس کے سرحدی علاقے میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے کے دونوں بلیک باکسز ڈھونڈ لیے گئے ہیں، گزشتہ روز طیارے میں سوار تمام74 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے اور روس نے یوکرین پر طیارہ گرانے کا الزام عائد کیا تھا، رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار یوکرینی فوجیوں کو قیدیوں کے تبادلے کے لیے بلگورود لے جایا جا رہا تھا۔

Related Articles

Back to top button