سعودی عرب میں کرونا پابندیاں ختم کر دی گئیں

سعودی عرب میں 2 سال سے عائد کرونا پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں، عمرہ زائرین کو سعودی عرب آمد پر کرونا کی ویکسینیشن، پی سی آر ٹیسٹ اورقرنطینہ کی شرط ختم کر دی گئی۔

کسی بھی ویزے پرسعودی عرب آنے والے ایسے افراد کو ویکسینیشن نہیں کروائی سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

سعودی حکام کے مطابق حج میں زائرین کی تعداد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جس کا اعلان جلد اعلان کیا جائےگا۔

Related Articles

Back to top button