فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے ،مزید4اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ پرحملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید 4اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیل نے حملوں میں فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔

اسرائیلی میڈیاکے مطابق ابتک ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تعداد 458ہو گئی۔ہلاک ہونیوالوں میں 57فوجی افسران بھی شامل ہیں۔13کرنل،33میجررینک کے افسران ہلاک ہوئے۔

Related Articles

Back to top button