ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں: پوپ فرانسس

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب  ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ کہا انصاف طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے آتا ہے، ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں۔ فلسطین ، اسرائیل اور یوکرین کی جنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔

Related Articles

Back to top button