امریکہ نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

امریکہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بے دخل نہ کیا جائے،جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں۔غزہ کے علاقوں میں کمی نہیں ہونی چاہیے۔ ایسی فلسطینی ریاست جو مغربی کنارے اور غزہ کو متحد کرے، یہ وہ پالیسی ہے جو امریکا سپورٹ کرتا ہے، اور حاصل کرنا چاہتا ہے۔

ترجمان کاکہنا تھاکہ کوشش ہے کہ غزہ میں کم سے کم نقصان ہو،امداد زیادہ پہنچائی جائے۔

Related Articles

Back to top button