حماس سربراہ کا جلد جنگ بندی معاہدہ ہونے کاعندیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کیساتھ جلد جنگ بندی معاہدہ ہونےکا عندیہ دیدیا۔حماس نے اپناموقف قطرکے بھائیو ں اور ثالثوں کو پہنچادیا۔
جنگ بندی کے ابتدائی 5 روزہ عارضی معاہدے میں زمینی سیز فائر اور جنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو بھی کم محدود کی جائے گا۔معاہدے کے تحت 300 فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا جائے گا جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہں۔
قطری وزیراعظم کاکہنا تھاکہ کچھ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد عارضی سیز فائر معاہدے میں معمولی مسائل ہیں۔