کرناٹک کے تعلیمی اداروں‌ میں حجاب پر پابندی ختم

بھارتی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے، مرشدآباد میں سکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اوراہل علاقہ سراپا احتجاج ہوگئے۔

والدین کی جانب سے سکول کے باہر شدید احتجاج کیا گیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کے ذریعے انہیں منتشرکرنےکی کوشش کی گئی۔

مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل

تاہم والدین بھی ڈٹے رہے جس پر اسکول انتظامیہ کو برقع اور حجاب پر پرپابندی کا فیصلہ واپس لینا پڑگیا۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبعلموں کے حجاب اور پرقع پہننے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button