سعودی عرب کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی وزارت خارجہ نے دی ہیگ میں  انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کےواقعےکی شدید مذمت  کی ہے۔دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر  دنیا  بھر کے ممالک میں شدید غم وغصہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ سوئیڈن، ہالینڈ اور  ڈنمارک میں عوامی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا مؤقف ہے کہ اس طرح کے اقدامات واضح طور پرنفرت اور نسل پرستی کو ہوا دیتے ہیں جو کہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسےاقدامات انتہاپسندی کومستردکرنےکی بین الاقوامی کوششوں سےمتصادم ہیں، ایسے اقدامات

سی پی ایل میں صائم ایوب کی ایک اور نصف سنچری، گیانا کو چیمپئن بنوا دیا

افراد ملکوں کے درمیان باہمی احترام و تعلقات کو بھی سبو تاژ کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button