جسٹس منصور کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نےبطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کےمطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ جسٹس منصور علی شاہ کاکہنا تھاکہ وہ انتظامی جج کے عہدے سے سبکدوش ہوچکے ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن سےمذاکرات کوخوش آئندقرار دیدیا

یاد رہےکہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیاتھا۔

Back to top button