کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے کراچی کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 45 پیسے مہنگی کر دی، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے دی گئی ہے۔

نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اور نومبر 2023 میں کی جائیں گی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے لیے ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 45 پیسے

کیا الیکشن میں PTIپر’مائنس ون’ فارمولے لگنے والا ہے؟

یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Back to top button