کرونا نے مزید 37‌ افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار327 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2799 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

مینارِ پاکستان کیس میں گرفتار ریمبو سمیت چار ملزم ضمانت پر رہا

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 37 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد ریکارڈ ہوئی، اس کے علاوہ 1668 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button