اراکین الیکشن کمیشن کے نام کا اعلان کل کیے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے اراکین کے تقرر کے لیے اپوزیشن نے مشاورت کے لیے مزید وقت طلب کرلیا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کل تک ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ 12 رکنی کمیٹی میں حکومت اپوزیشن کے اراکین کی تعداد برابر ہے جس کے پاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے رکنِ الیکشن کمیشن کے لیے کل 12 نام بھجوائے گئے تھے جن میں 6 نام وزیراعظم جبکہ 6 نام قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تجویز کیے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا