حکومت فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لٹکانے میں کامیاب

غیر ملکی فنڈنگ کیس کا سامنا کرنے والی تحریک انصاف کی حکومت الیکشن کمیشن کو غیر فعال کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر اوردواراکین کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کسی قسم کا اہم فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہو گا۔۔ آئینی طور پر الیکشن کمیشن اپنے تین ارکان کے ساتھ فعال رہ سکتا ہے جبکہ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سمیت ارکان کی مجموعی تعداد 5 ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا