آرمی چیف توسیع: قانون سازی پر حکومت کی دوغلی پالیسی

حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے دوغلی پالیسی اپنارکھی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے اپوزیشن کو مافیا قرار دیتے ہوئےمسلسل تنقیدی وار جاری ہیں جبکہ دوسری طرف توسیع بارے ترمیم پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے حکم نامے کی روشنی میں ایک 3 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکومتی مذکراتی کمیٹی شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد عمر شامل ہیں۔ حکومتی کمیٹی آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون سازی کے لئے اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی۔ تاہم ابھی تک اس مذاکراتی کمیٹی نے صرف ایم ایم ایم کی قیادت سے ملاقات کی ہے جبکہ ابھی تک پیپلز پارٹی’ نون لیگ اور جمیعت علماء اسلام کے قیادت سے رابطہ نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا