اپنے کام کا پتہ نہیں اور ماہرانہ تبصرے کرکٹ پر کرتے ہیں

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے تقریبا وہ تمام اراکین جو اپنی وزارتیں تک صحیع طریقے سے نہیں چلا پا رہے بڑی ڈھٹائی سے میڈیا پر ماہرانہ مشورے دینے میں مصروف ہیں کہ پاکستانی کرکٹ کو کس طرح بہتر کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا