حکومت آرمی چیف سے متعلق سپریم کورٹ کے نوٹس سے کھیل کھیل رہی ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ میرا خدشہ درست ثابت ہورہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نوٹس کے ساتھ کھیل کھیل رہی ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘تحریک انصاف کی حکومت ہمارے قومی اداروں اور دفاعی ادارے کے سربراہ کے ساتھ بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں’۔ انہوں نے کہا ‘مسلم لیگ (ن) اس کی شدید مذمت کرتی ہے’۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا