دادو میں 10 سالہ لڑکی سنگسار’ والدین گرفتار

ضلع دادو پولیس نے 10 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر سنگسار کرنے کے الزام میں والدین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ 21 اور 22 نومبر کی درمیانی شب ضلع دادو کے کیرتھر میں پہاڑی علاقے میں پیش آیا جو صوبہ بلوچستان سے متصل ہے۔ 10 سالہ لڑکی کو سنگسار کرنے سے متعلق خبروں کے بعد ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ رضا نے واہی پانڈھی پولیس کو ہدایت کی کہ وہ افسوس ناک واقعے سے متعلق معلومات جمع کریں۔ واضح رہے کہ واقعہ ضلع دادو میں تعلقہ جوہی کے علاقے واہی پانڈھی میں پیش آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button